• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں مشین لرننگ پر ورکشاپ کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں مشین لرننگ پر ورکشاپ کا انعقاد، اس ورکشاپ کا مقصد ان افراد کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کروانا تھا جن کا پروگرامنگ یا کوڈنگ کا کوئی سابقہ تجربہ نہیں تھا۔ ورکشاپ کے ریسورس پرسن ڈاکٹر محمد مہران بشیر نے شرکاء کو مشین لرننگ کے پس منظر اور اس کی بنیادی اہمیت کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔
ملتان سے مزید