• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو نے فیلڈ سٹاف کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ای سیفٹی ایپلی کیشن کا نفاذ کردیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو کے شعبہ ہیلتھ، سیفٹی، انوائرمنٹ نے فیلڈ سٹاف کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے کمپنی میں ای سیفٹی ایپلی کیشن کا نفاذ کردیا،اس جدید نظام کے نفاذ سے نہ صرف کام کے طریقہ کار میں بہتری آئی ہے بلکہ حادثات کے خطرات میں بھی نمایاں کمی واقع ہوگی، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے شعبہ سیفٹی کے افسران نے میپکو ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں میپکو میں نافذ کردہ ای سیفٹی ایپ بارے بریفنگ اور ٹریننگ دی گئی۔
ملتان سے مزید