• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا ملک محمد وریام خان بوسن کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ملتان(سٹاف رپورٹر ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملک محمد وریام خان بوسن کی اہلیہ، ملک فراز بوسن کی والدہ، ملک محمد اویس بوسن کی دادی، ملک گوہر خان بوسن کی ساس اور سردار عامر عباس بوسن کی ہمشیرہ کے ایصالثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی، چیئرمین سینیٹ نے مرحومہ کے لیے دعا مغفرت کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا، اس موقع پر حافظ اللہ دتہ، کاشف بوسن، حاجی لیاقت علی خان بوسن، حاجی محمد قاسم بوسن اور قادر نواز سنگی بھی ہمراہ موجود تھے۔
ملتان سے مزید