• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصیرآباد بازار میں 55سالہ شخص مردہ حالت میں پایا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ نصیرآباد کے علاقہ میں 55سالہ شخص دم توڑ گیا، پولیس کے مطابق نصیرآباد بازار میں ہفتہ کو مشتاق احمد نامی شخص مردہ حالت میں ملا جو کھوڑ تحصیل پنڈی گھیب کا رہنے والا تھا، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دی، پولیس کا کہنا ہے اس کی موت بظاہر اتفاقیہ معلوم ہوتی ہے۔
اسلام آباد سے مزید