• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ،5ملزم گرفتار، شراب و اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس نے 5ملزموں کو گرفتار کرکےشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا،ملزموں سے ساڑھے 7لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدہوا ، ملزموں کے خلاف کارروائیاں تھانہ آرائے بازار ، صادق آباد ، وارث خان ، صدرواہ اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں ، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ منشیات اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی ۔
اسلام آباد سے مزید