• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل کا ایک اور قیدی دم توڑ گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل کا ایک اور قیدی دم توڑ گیا،جیل ذرائع کے مطابق تھانہ لاوہ ضلع چکوال کے قتل کیس کے مقدمہ کا قیدی 65سالہ محمد شہزادہ ولد حیات محمد علالت کے باعث اتوارکوانتقال کرگیا،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرزہسپتال راولپنڈی میں پوسٹ مارٹم کروانے کے بعد اس کی میت ورثاکے حوالے کردی گئی ،واضح رہے کہ تین روزکے دوران اڈیالہ جیل کے 3قیدی زندگی کی قید سے آزاد ہوگئے ۔
اسلام آباد سے مزید