• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیسی سفارت کاری کہ امریکا پاکستان کے ساتھ تجارت نہیں کررہا، محمد زبیر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنماء اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ یہ کیسی سفارت کاری ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ تجارت نہیں کررہا ہے اور نہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہا ہے،حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرایا ، ملک میں معیشت تباہی پر پہنچ گئی ہے۔حکومتی عوام دشمن مہنگائی پالیسیوں کے خلاف آئندہ ہفتہ اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اجلاس میں احتجاجی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید