کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ سندھ کے صدر حاجی شیر محسود نے اگر حکومت نے پٹرولیم منصوعات قیمتوں میں اضافہ واپس نہیں لیا تو دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے،ہفتہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت نے پٹرولیم منصوعات قیمتوں میں اضافہ واپس نہیں لیا تو دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف تحریک چلائیں گے۔