• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساحل پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 8 خواتین سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ساحل پولیس نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 8 خواتین سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ڈی ایچ اے میں واقع کلاؤڈ 9 کیفے کے قریب ایک پلاٹ پر چھاپہ مارا گیا جہاں متعدد مرد و خواتین کو قابل اعتراض و غیر اخلاقی حرکات میں ملوث پایا گیا۔ پولیس نے موقع پر موجود تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں فائزہ دختر عدالت خان بھی شامل ہے۔ملزمہ اس سے قبل بھی پولیس ریکارڈ میں موجود رہی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید