• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لی مارکیٹ کے قریب ایک شخص نالے میں گر کر جاں بحق، نارتھ کراچی میں شخص نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگا لی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )لی مارکیٹ کے قریب ایک شخص نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا ،نارتھ کراچی میں شخص نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگا لی۔تفصیلات کے مطابق نپئیر تھانے کی حدود لیمارکیٹ سبزی مارکیٹ تانگہ اسٹینڈ کے قریب ایک شخص نالے میں گر گیا ۔ریسکیو ادارے کے رضاکاروں نے نالے میں گرنے والے شخص کی لاش نکال کر سول اسپتال منتقل کی جہاں اس کی شناخت 45 سالہ یاسین ولد خدا بخش کے نام سے کی گئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید