• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد منشیات فورس کی کارروائیاں، تین ملزمان گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) انسداد منشیات فورس نے 25 لاکھ سے زائد مالیت کی 34.4 کلوگرام منشیات برآمد کرکے تین افراد کو گرفتارکر لیا ہے ،کوئٹہ اسپنی روڈ پر واقع کورئیر آفس میں گجرانوالہ جانیوالے 2 پارسلز سے گرین ٹی پیکٹس میں چھپائی گئی 17.60 کلو گرام چرس برآمد، ہزار خوانی چوک پشاور کے قریب گاڑی سے 14.400 کلو گرام چرس برآمد ملزم گرفتار اور دینہ نوکدار چوک کے قریب گاڑی سے 2.400 کلو گرام چرس برآمد ملزم گرفتار کر کے انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید