• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR؛ انٹرنیشنل ٹیکس آپریشنز کیلئے 11 اعلیٰ عہدوں کی نئی اسٹرینتھ منظور کر لی

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد)حکومتِ پاکستان، ریونیو ڈویژن، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹرنیشنل ٹیکس آپریشنز، اسلام آباد کے افسران (BPS-17 اور اس سے اوپر) کی نئی منظور شدہ اسٹرینتھ جاری کر دی جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید