• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میاں مرغوب احمد اور راشدنصراللّٰہ کا این اے 130 گلیوں کی مرمت وبحالی کا افتتاح

لاہور (خصوصی رپورٹر)وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی نگرانی میں حلقہ این اے 130میں مختلف ترقیاتی کام تیزی جاری ہیں۔وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اورمعاون خصوصی وزیراعلی پنجاب راشدنصراللہ نے این اے 130 مدینہ کالونی میں گلیوں کی مرمت وبحالی کا افتتاح کیا۔اس موقع پر وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد نے بتایاکہ مدینہ کالونی میں 6 گلیوں کی تعمیرنو اوربحالی کے کام مکمل ہوچکے ہیں اور شہریوں نے ترقیاتی کاموں کوسراہاہے۔
لاہور سے مزید