• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حملے میں دبئی ایئرپورٹ کے ایندھن ذخیرہ کو نقصان، پروازوں کی المکتوم سے ری فیولنگ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) دبئی ایئرپورٹ پر حملے کے دوران فیول اسٹوریج ایریا میں آگ لگنے سے ایندھن کا ذخیرہ متاثر ہوا۔ ذرائع کے مطابق جس کے بعد سے دبئی ایئرپورٹ سے متعلق پروازیں خاص طور پر ایمریٹس ایئر لائن کے ہوائی جہاز المکتوم ایئرپورٹ سے ری فیولنگ کر رہے ہیں۔ فلائٹ راڈار کے مطابق رات گئے تک دبئی ایئرپورٹ سے 25سے زائد طیاروں نے 40 کلومیٹر دور واقع المکتوم ایئرپورٹ پر ری فیولنگ کیلئے لینڈنگ کی۔ تاہم دبئی ایئرپورٹ پر ایندھن کی کمی یا عدم دستیابی کے حوالے سے کوئی سرکاری نوٹم جاری نہیں کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید