عیدالفطر کی تعطیلات کے باعث روزنامہ جنگ کے دفاتر بروز جمعہ 20؍ مارچ اور ہفتہ 21؍ مارچ 2026ء کو بند رہیں گے۔ لہٰذا بروز ہفتہ 21؍ مارچ اور اتوار 22؍ مارچ 2026ء کو اخبار شائع نہیں ہوگا، تاہم پیر 23؍ مارچ 2026 ء کو روزنامہ جنگ حسب سابق شائع ہوگا۔ (ادارہ)