• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو و پیٹ کے امراض میں مبتلامزید مریض داخل

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو و پیٹ کے امراض میں مبتلا مریضوں کے رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز نشتر ہسپتال ایمرجنسی میں 40 جبکہ چلڈرن کمپلیکس ڈی ایچ کیو شہباز شریف ہسپتال ، ساؤتھ سٹی ہسپتال سمیت نشتر 2 ہسپتال میں 138سے زائد مریض رپورٹ ہوئے جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید