• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی انتظامیہ کی بس سٹینڈز اور ٹر مینلز پر کرایوں کی چیکنگ، زاید کرایہ وصولی پر جرمانے

ملتان (سٹاف رپورٹر) عید الفطر کے تیسرے روز ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جنرل بس سٹینڈز اور مختلف بس ٹرمینلز پر کرایوں کی چیکنگ، سیکرٹری آر ٹی اے کی سربراہی میں خصوصی ٹیموں نے مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں کا دورہ کیا اور بسوں،ویگنوں میں مقررہ کرایوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا، چیکنگ کے دوران حکام نے زائد کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں موقع پر جرمانے عائد کیے اور سختی سے ہدایت کی کہ سرکاری نرخ نامے کی مکمل پابندی کی جائے۔
ملتان سے مزید