اسرائیل نے نام نہاد صومالی لینڈ میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا
افریقہ میں صومالیہ سے علیحدگی اختیار کرکے علیحدہ ریاست کا اعلان کرنیوالے نام نہاد صومالی لینڈ میں اسرائیل نے اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا ہے، چند ماہ قبل اسرائیل کی جانب سے اسے تسلیم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔۔