• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا ، اسسٹنٹ پروفیسر کی بھرتی کیلئے درخواستیں دینے کی آخری تاریخ 10اپریل مقرر

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا نے اسسٹنٹ پروفیسر کی بھرتیوں کا اشتہار جاری کر دیا ، آن لائن درخواستیں 10 اپریل 2026 تک جمع کرائی جا سکتی ہیں،بتایا گیاہے کہ یونیورسٹی کی جانب سے پولیٹیکل سائنس، مینجمنٹ سائنسز، مکینیکل انجینئرنگ، بلڈنگ اینڈ آرکیٹیکچرل انجینئرنگ، الیکٹریکل انجینئرنگ، انگریزی، ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ سائبر سیکیورٹی، انوائرمنٹل سائنس، بایوسائنسز، لودھراں کیمپس (انگریزی)، وہاڑی کیمپس (ریاضی)، انفارمیشن ٹیکنالوجی، بیسک سائنسز (ریاضی)، لائیو سٹاک اینڈ پولٹری پروڈکشن (اینیمل نیوٹریشن) اور یو سی ٹی اینڈ ای (کمپیوٹر سائنس) سمیت مختلف مضامین میں کل 19 اسامیوں کا اعلان کیا گیا ہےان اسامیوں کے لیے مطلوبہ قابلیت متعلقہ شعبے میں پی ایچ ڈی ڈگری ہے۔
ملتان سے مزید