• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کیلئے معرض وجود میں آیا،عنایت اللہ رحمانی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث جنوبی پنجاب کے نائب امیر علامہ عنایت اللہ رحمانی اور ضلعی صدر اہلحدیث یوتھ فورس قاری ہدایت اللہ رحمانی نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کے لیے معرض وجود میں آیا ہے، پاکستان قدرت کا انمول تحفہ ہے، ہمیں اسکی قدر کرنی چاہیے اور اس کی تعمیر و ترقی اور کامیابی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے۔
ملتان سے مزید