• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ہفتے کا دورہ سندھ، صدر زرداری واپس اسلام آباد پہنچ گئے

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) صدر مملکت آصف علی زرداری عید الفطر کی چھٹیوں پر ایک ہفتے کے دورہ سندھ سے دارالحکومت اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ آصف زرداری 18مارچ کو کراچی پہنچے تھے۔ جہاں دو روز گزارنے کے بعد وہ 19 مارچ کو عید منانے کیلئے اپنے آبائی شہر بے نظیر آباد نواب شاہ پہنچے۔ عید کے دوسرے دن صدر مملکت 22 مارچ کو خصوصی طیارے سے سکھر پہنچے۔

اہم خبریں سے مزید