• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرق وسطیٰ کی 33 اندرون ملک 15 پروازیں منسوخ، 40 میں تاخیر

کراچی (افضل ندیم ڈوگر)مشرق وسطی کی 33 اندرون ملک 15 پروازیں منسوخ، 40 میں تاخیر ،پاکستان دوحہ کی بیشتر پروازیں آپریشنل، دبئی، شارجہ ابوظہبی فجیرہ سے بھی پروازیں جاری۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطی میں جنگ کے 25 ویں دن پاکستان سے مشرق وسطی کا فلائٹ اپریشن بہتر ہوا ہے۔ منگل کو مشرق وسطی کی 25 دن میں سب سے کم 33 پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ کراچی سے اسلام اباد لاہور کی 15 پروازیں لوڈ کم ہونے کی وجہ سے منسوخ کی گئیں جبکہ مجموعی طور پر 40 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

اہم خبریں سے مزید