• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ، عالمی سطح پر پاکستان کے حقیقی سفیر ہیں، امجد ملک

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب و وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن بیرسٹر امجد ملک نےکہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ اور عالمی سطح پر پاکستان کے حقیقی سفیر ہیں، جن کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیح ہے، وہ ماہانہ ای۔ کھلی کچہری کی صدارت کر رہے تھے۔
لاہور سے مزید