• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیول سٹاک و ترسیل اور فراہمی ڈیٹا پر روزانہ کی بنیاد پر چیک رکھیں، کمشنرمریم خان

لاہور (خصوصی رپورٹر) کمشنرلاہورڈویژن مریم خان نے لاہور ڈویژن چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ اضلاع فیول سٹاک و ترسیل اور فراہمی ڈیٹا پر روزانہ کی بنیاد پر چیک رکھیں، اضلاع اپنی صلاحیت آمدن کو بڑھانے کیلئے تجاویز و آئیڈیاز پیش کریں۔
لاہور سے مزید