• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ای ٹی لاہور کی ورلڈ کیو ایس رینکنگ میں 201ویں پوزیشن

لاہور(خبرنگار) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور نےورلڈ کیو ایس رینکنگ میں 201 ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ گزشتہ سال یو ای ٹی لاہور 205 ویں پوزیشن پر تھی، جبکہ 2026 کی رینکنگ میں یونیورسٹی نے چار درجے بہتری حاصل کر کے نمایاں پیش رفت کی ہے۔
لاہور سے مزید