• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادباء و شعراء کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کااہتمام

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) اکادمی ادبیات پاکستان کوئٹہ کے اعزازی ناظم پروگرام ڈاکٹر عبدالقیوم بیدار نے ادباء و شعراء کے اعزاز میں عیدالفطر کے تیسرے روز عید ملن پارٹی کا اہتمام کیاتقریب میں گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر ، ڈاکٹر اعظم بنگلزئی ، براہوئی سوسائٹی کے چیئرمین افضل مراد ، جنرل سیکرٹری حسن بیگ ناصر ، نامور محقق افضل مینگل ، نور خان محمد حسنی ، پروفیسر انور زیب ، عجب خان سائل ، مطلب مینگل ، عزیز حاکم ، حافظ اورنگزیب ، نوید رزاق ، جمیل ساگر ، میر سجاد سارنگ اور دیگر نے شرکت کی۔
کوئٹہ سے مزید