• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) قلات میں ٹول پلازہ کے قریب سے نشے کے عادی شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔ لاش کی شناخت 35 سالہ میر خان ولد محمد عیسیٰ، قوم ساسولی سکنہ نیمرغ قلات کے نام سے ہوئی ۔ ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔
کوئٹہ سے مزید