• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن خیرآباد گلشن توحید پیلا اسکول کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 32 سالہ نعمان ولد عبدالسلام شدید زخمی ہو گیا ،فائرنگ کا واقعہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر پیش آیا، بلدیہ ٹاؤن چوبیس مارکیٹ کے قریب اپنی پستول سے اتفاقیہ گولی چلنے سے 35 سالہ محمد سلیم ولدعبدالستار سینے پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید