کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلبہار پولیس نے نجی بینک کا اے ٹی ایم توڑ کرکیش نکالنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، کیش نکالنے کی کوشش میں مشین کی اسکرین، دیگر حصوں اور کیش ڈراؤرز کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔