• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر خرم شاہ جیلانی کی ایس ایس پی علی حسن کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

کراچی (جنگ نیوز) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کی ورکنگ کمیٹی کے رکن اور چیئرمین جیلانی ویلفیئر ایسوسی ایشن پیر سید محمد خرم شاہ جیلانی نے ایس ایس پی سٹی ڈسٹرکٹ ساؤتھ زون کراچی سید علی حسن سے ملاقات کرکے انہیں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید