کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ماڑی پور انویسٹی گیشن پولیس نے مغوی خاتون کو بچوں سمیت بازیاب کروا کر ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق خاتون پروین،اسکی 11 سالہ بیٹی اقراء اور 2 سالہ بیٹا حنان یکم مارچ کو ماڑی پور کے علاقے سے لاپتا ہوئے تھے۔