• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کالونی کے قریب گٹر کی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ریلوے کالونی کے قریب گٹرکی صفائی کے دوران دم گھٹنے سے خاکروب ہلاک ہوگیا،ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی عمر 35 برس کے قریب ہے،فوری شناخت نہیں ہوسکی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید