• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )لیاقت آباد پولیس نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم سرفراز ولد اشرف کو گرفتار کرکے نائن ایم ایم پستول لائسنس یافتہ برآمد کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید