• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سپر ہائی وے شہبا ز گوٹھ کے قریب تالاب میں ڈوب کر 10 سالہ عبداللہ ولد بشیر جاں بحق ہوگیا ، بچہ خالی پلاٹ میں کھڑے پانی کے تالاب میں نہانے کے لئے گیا تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید