کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی خواتین ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پہلے روز جمعے کوا سٹارز نے چیلنجرز کو افتتاحی میچ میں 39رنز سے شکست دے دی۔اسٹارز نے 20اوورز میں 4وکٹوں پر 156رنز سکور کیے۔ کپتان طوبیٰ حسن 57رنز ناٹ آؤٹ رنز بنائے۔ چیلنجرز 17اوورز میں117رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔