کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کھلاڑی ثروت فاطمہ نے ملائیشیا میں منعقدہ بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈلز حاصل کر کے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔ ثروت فاطمہ نے اپنی کامیابی کا سہرا اپنے والد اور پاک فوج کے سر باندھا۔