• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہوم سیزن کا اعلان کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل ہوم سیزن کا اعلان کر دیاہے۔ 21 انٹرنیشنل میچ، 17 وینیوز پر کھیلے جائیں گے، سیزن کا آغاز ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز سے ہوگا جو 27 ستمبر سے 17 اکتوبر تک کھیلے گی۔ سری لنکا ٹیم کی تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کی سیریز 13 دسمبر سے 27 دسمبر تک شیڈول ہے۔ مبابوے کی ٹیم تین ون ڈے میچز 3 ، 6 اور 9 جنوری کو کھیلے گی ۔ آسٹریلوی ٹیم 21جنوری سے 3 مارچ تک پانچ ٹیسٹ پر مشتمل سیریز بارڈر گواسکر ٹرافی کیلئے بھارت کا دورہ کرے گی ۔

اسپورٹس سے مزید