• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی ایل کل سے شروع افتتاحی تقریب نہیں ہوگی

بنگلورو (جنگ نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل 2026 کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کا آغاز 28 مارچ کو دفاعی چیمپئن رائل چیلنجر بنگلور اور حیدرآباد کے مقابلے سے ہوگا۔ گزشتہ سال بنگلورو میں ٹائٹل جشن کے دوران ہونے والے جانی نقصان کے احترام میں اس بار افتتاحی تقریب منسوخ کر دی گئی ہے۔

اسپورٹس سے مزید