• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد وصال فخر سلطان انسپکٹر جنرل پاکستان ریلویز پولیس تعینات

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21کے افسر محمد وصال فخر سلطان کو انسپکٹر جنرل پاکستان ریلویز پولیس تعینات کر دیا محمد وصال فخر سلطان نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس میں فرائض انجام دے رہے تھے۔
کوئٹہ سے مزید