• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ روڈ پر نامعلوم افرادنے نوجوان کو موٹرسائیکل سے محروم کر دیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) جوائنٹ روڈ پر نامعلوم افرادنے نوجوان کو موٹرسائیکل سے محروم کر دیا پولیس کے مطابق جوائنٹ روڈ کا رہائشی محمد عامر گزشتہ شب اپنی موٹرسائیکل دکان کے سامنے کھڑی کر کے خریداری کر رہا تھا کہ اسی دوران نامعلوم افراد اس کی موٹرسائیکل لے کر فرار ہو گئے سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کر دی۔
کوئٹہ سے مزید