کوئٹہ(خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیئرمین میر سمیع زرکون سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی اور عیادت کی اس موقع پر انہوں نے چیئرمین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔چیئرمین میر سمیع زرکون اور ٹیم میر سمیع زرکون نے وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے اپنی مصروفیات میں بھی وقت نکالا اور مزاج پرسی کی۔