• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس آج 28 مارچ کو صبح ساڑھے دس بجے محمد شہی ہاؤس کوئٹہ میں ہوگا ۔
کوئٹہ سے مزید