• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرا میڈیکل اسٹاف کے خلاف کارروائیوں کی مذمت

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جعفر آباد کی جانب سے پیرامیڈیکل اسٹاف کے خلاف کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واضحکیاہے کہ یہ رویہ کسی صورت قابل قبول نہیں پیرا میڈیکس کسی صورت مرعوب نہیں ہوں گےانہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ صورتحال کانوٹس لیاجائے۔
کوئٹہ سے مزید