• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر ملینیئم پل پر گزشتہ روز کار سوار شہری کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے دونوں ڈاکوؤں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت بلال حسین ولد سید اکبر اور محمد اکرم ولد نذیر احمد کے نام سے ہوئی۔ دونوں ملزمان اورنگی ٹاؤن کے رہائشی تھے۔ ملزمان کا کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید