کراچی(اسٹاف رپورٹر) حکومت پاکستان کی ہدایت کے مطابق موسمی آگاہی اور توانائی کی بچت کے سلسلے میں ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ میںملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کی اننگز بریک کے دوران ارتھ ڈے منایا گیا۔