• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نےہفتے کو قذافی اسٹیڈیم کے دورے میں پاکستانی ٹی ٹوئینٹی کپتان سلمان علی آغا اور پشاور زلمی کے اونر جاوید آفریدی سمیت فرنچائز کی نمائندگان سےملاقات کی ان کے ساتھ میچ دیکھا۔انہوں نے گراونڈ میں فوٹوگرافرز سمیت اسٹیڈیم میں کا م کرنےوالے افراد سے ملاقات کی اورفوٹوگرافرکےکیمرے سے میچ کا ویو بھی دیکھا چیئرمین پی سی بی کے ساتھ سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر اورڈائریکٹر میڈیا عامر میر بھی موجود تھے۔
اسپورٹس سے مزید