• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی سب بڑی گھڑ دوڑ ڈربی اتوار کو لاہور میں ہوگی،جس میں 12گھوڑے ایکشن میں ہوں گے،لاہور میں ہفتے کو بھی گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا، ڈربی کی وجہ سے کراچی میں اتوار کے بجائے ہفتے کو صرف ایک ریس کا ہینڈی کیپ دیا گیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید