• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اسٹرٹیجک ڈیولپمنٹ پلان 2020 پر عملدرآمد، توہین عدالت درخواست کی سماعت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اسٹریٹجک ڈیولپمنٹ پلان 2020پر عملدرآمد سے متعلق توہین عدالت کی درخواست کی سماعت پر چیف سیکریٹری سندھ، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، ڈی جی کے ڈی اے، میونسپل کمشنر اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔ سماعت کے موقع پر ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار بھی موجود تھے۔

ملک بھر سے سے مزید