• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ، اسرائیل کے طویل فاصلہ انٹرسپٹر ذخائر میں تیزی سے کمی

یروشلم (اے ایف پی) ایران جنگ، اسرائیل کےطویل فاصلے والے انٹرسپٹر ذخائرمیں تیزی سے کمی، فروری کے آخر سے اب تک اتحادی افواج نے 26ارب ڈالر کے11,294میزائل اور انٹرسپٹر استعمال کیے ۔ ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوسرے ماہ میں اسرائیل کی انتہائی جدید ایئر ڈیفنس پر سوالات اٹھ رہے ہیں کیونکہ طویل فاصلے والے انٹرسپٹرز کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید