• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میہڑ: ام رباب چانڈیو اہل خانہ قتل کیس کا فیصلہ کل متوقع

میہڑ(نامہ نگار)میہڑ کی ام رباب چانڈیو کے والد تمندار مختار علی چانڈیو،دادا رئیس کرم اللہ چانڈیو اور چچا قابل چانڈیو کے تہرے قتل کیس کا دادو کی ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ کی جانب سے 30 مارچ تک محفوظ متوقع فیصلے کو سنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے دادو انتظامیہ اور پولیس کی جانب سیکورٹی انتظامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید